لفظی بازی گری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لفظوں سے کھیلنا، لفظی الٹ پھیر۔ "فرانسیسی مزاح نگار لفظی لفظی بازی گری سے مزاح پیدا کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔"      ( ١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جون، ٦٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'لفظی' کے بعد فارسی ترکیب 'بازی گری' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "نساخ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لفظوں سے کھیلنا، لفظی الٹ پھیر۔ "فرانسیسی مزاح نگار لفظی لفظی بازی گری سے مزاح پیدا کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔"      ( ١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جون، ٦٢ )

جنس: مؤنث